Home / World / ماحولیاتی تبدیلی دس کروڑ افراد سے زائد کی غربت کا سبب بن سکتی ہے

ماحولیاتی تبدیلی دس کروڑ افراد سے زائد کی غربت کا سبب بن سکتی ہے

عالمی بینک  کی رپورٹ کے مطابق   دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو روکنے کے لیے اقدامات  کی عدم موجودگی کے سبب  آئندہ 15 سالوں میں دنیا بھر میں  غربت زدہ لوگوں کی تعداد دس کروڑ  سے تجاوز ہو جائے گی عالمی حدت “گلوبل وارمنگ”  پر تیار کی جانے والی رپورٹ  میں عالمی بینک  نے مطالبہ کیا ہے کہ ماحول دوست ترقی پر تیز رفتار اقدام اور مضر گیسوں کے اخراج میں کمی کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں ۔  30 نومبر کو پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس  میں یہ رپورٹ  زیر بحث لائی جائے گی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top